Thursday, October 22, 2020
Home Trending یوسف رضا گیلانی اورامین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

یوسف رضا گیلانی اورامین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Gilani-Fahim-Warrentکراچی، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اورمخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتارجاری کردیئے گئے۔ وارنٹ گرفتار وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے جاری کئے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 7 مقدمات میں ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو مفرورظاہر کیا جس کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...