Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں کاروبار یکم مارچ سے پیٹرول3 روپے 97 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا...

یکم مارچ سے پیٹرول3 روپے 97 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

Petrolکراچی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے چار روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول 3روپے 97 پیسے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ ہائی اوکٹین4 روپے 50 پیسے‘ مٹی کا تیل 2 روپے 67 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں2 روپے61 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...