Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پاکستان اسٹیل کی جزوی نجکاری کا عمل شروع

پاکستان اسٹیل کی جزوی نجکاری کا عمل شروع

Pakistan Steelکراچی، پاکستان اسٹیل مل کی جزوی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں حکومت نے نجکاری کے لئے مالیاتی مشیر کے تقرر کے لئے درخواستیں اٹھائیس نومبر تک طلب کر لی ہیں۔ کبھی منافع بخش ادارہ کہلانے والی اسٹیل مل میں اِس وقت پیداواری عمل تقریباً معطل ہوچکا ہے۔ پندرہ ہزار ملازمین پر مشتمل فیکٹری کا سالانہ خسارہ دو سو باون ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق مالیاتی مشیر پاکستان ا سٹیل ملز کی نجکاری کے عمل میں حکومت کی معاونت کرے گا۔ نجکاری کا مقصد پاکستان سٹیل ملز کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...