Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پی پی جلسہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی متحرک

پی پی جلسہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی متحرک

 news-1413624933-6742کراچی، باغ جناح میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کے باعث ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیہ عظمی کے اسپتالوں میں ڈیوٹی پر نہ آنے والے ڈاکٹرز پر شامت آگئی اور دیر سے آنے پر ڈاکٹروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ رفیقی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر آفتاب بھی اسپتال وقت پر نہ پہنچ سکے جس پر ایڈمنسٹر کی جانب سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے جلسے کے موقع پر شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر رکھی گئی ہے۔ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی )ایڈمنسٹریٹر رﺅف فاروقی کے مطابق جو ڈاکٹر اسپتال نہ آیا اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...