Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں خواتین کے لئے ”علمی کورس“ کے داخلے 26 اکتوبر سے شروع

خواتین کے لئے ”علمی کورس“ کے داخلے 26 اکتوبر سے شروع

judlogoکراچی، جماعة الدعوة کراچی کے تحت طالبات و خواتین کے لیے ”علمی کورس“ کے داخلے کا آغاز آج 26 اکتوبر سے ہوگا۔ ساڑھے تین ماہ پر مشتمل علمی کورس کی کلاسز یکم نومبر سے مدرسہ طیبات للبنات متصل جامعہ الدرسات الاسلامیہ گلشن اقبال میں شروع ہوں گی۔ علمی کورس میں ترجمہ و تفسیر قرآن، حدیث، عربی گرائمر، سیرت النبیﷺ و سیرت صحابیات، تجوید القرآن، مسنون دعائیں و اذکار، اسلامی عقیدہ و منہج سمیت دیگر موضوعات پر اہم کلاسز ہوں گی۔ علمی کورس کے طالبات کے لیے قیام و طعام اور تعلیم کا انتظام بالکل مفت ہوگا۔ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے ناظم مولانا ابو الخیر کا کہنا ہے کہ علمی کورس کے انعقاد کا مقصد خواتین کو دینی تعلیمات سے روشناس کرانا ہے۔ ساڑھے تین ماہ پر مشتمل کورس کی نگرانی ماہر معلمات اور جید علمائے کرام کریں گے۔ انہوں نے طالبات سے مختصر دورانیہ کے اس اہم ترین علمی کورس میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...