ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکاروبارڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے کمی

ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے کمی

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز  ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے کمی   دیکھنے میں آئی ہے  ،1 روپے 38 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 263 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق  بینکوں کی جانب سےدرآمد کنندگان کو ڈالر 263.30 میں فروخت کیا گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے میں فروخت ہوا۔خیال رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح سے 16 روپے کم ہوچکاہے، 3 فروری کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر  283 روپے کی سطح پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code