Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار سو پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار سو پوائنٹس سے زائد کی کمی

Karachi-Stock-Exchange-KSE3کراچی، ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے سبب کراچی حصص بازار ہفتے کے چوتھے سیشن میں شدید مندی برقرار، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ساڑھے چار سو پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔کراچی حصص بازار میں سیشن آغاز مندی کے ساتھ ہوا،اور ایک مقام پر انڈیکس میں 448 پوائنٹس کی کمی کے بعد یہ 27 ہزار 363 پوائنٹس کی سطح دیکھا گیا۔اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے آج یوم انقلاب بنانے کے اعلان نے حصص بازار میں موجود ملکی اور غیر ملکی انویسٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، چنانچہ سرمایہ کاروں نے حصص بیچنا شروع کردیے۔بروکرز کے مطابق سیاسی بحران کے سبب رواں ہفتے کے پہلے تین سیشن میں انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گنوا بیٹھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...