سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 81 ہزار 600 روپے کا ہوگیا

goldکراچی، کئی روز تک اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے 81 ہزار 600 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 360 روپے کمی سے 69 ہزار 942 ہوگئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا اور اب قیمت 159 روپے 60 پیسے ہو گئی۔تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 158 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top