Thursday, October 22, 2020
Home Trending سپرہائی وے، پکنک پر جانیوالی بس اور دوگاڑیاں لوٹ لی گئیں

سپرہائی وے، پکنک پر جانیوالی بس اور دوگاڑیاں لوٹ لی گئیں

crimeaکراچی، سپرہائی سے جنجال گوٹھ جانے والی سڑک پر مسلح افراد نے پکنک پر جانے والے افراد کی بس اور دوگاڑیاں لوٹ لیں۔ مسافروں سے لاکھوں روپے کی نقدی،موبائل فونز اور دیگر اشیاء چھین لی گئیں۔کراچی میں سپرہائی سے جنجال گوٹھ جانے والی سڑک پر مسلح افراد نے پکنک پر جانے والے افراد کی بس اور دوگاڑیاں لوٹ لیں۔ پکنک منانے کے لئے جانے والے افراد کراچی کے علاقے کھارادر سے فارم ہاوس جارہے تھے۔ متاثرہ افراد نے بتایا کہ بس میں 35 سے زائد افراد سوار تھے، جن میں بچے بھی شامل تھے۔ 6 سے زائد مسلح افراد نے دوگاڑیوں میں سوار خواتین سے بھی لوٹ مار کی ہے۔مسلح افراد نے مسافروں سے لاکھوں روپے،موبائل فونز،آئی پیڈ،کیمرے اور دیگر قیمتی اشیاء بھی لوٹ لی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...