شکل سے ڈینٹسٹ نہیں لگتے، پولیس نے ڈاکٹر کو دھرلیا

policeکراچی،  صدر میں پولیس نے بغیر کسی وجہ کے دانتوں کے ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے اس واقعہ کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی اور صرف یہ کہا گیا کہ یہ شخص شکل سے ڈاکٹر نہیں لگتا۔ تاہم بعد میں ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے پر معذرت کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top