Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے روزانہ ایک میل پیدل چلنا کینسر کے مریضوں کیلیے انتہائی فائدہ مند

روزانہ ایک میل پیدل چلنا کینسر کے مریضوں کیلیے انتہائی فائدہ مند

images_4_184طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک میل پیدل چلنا کینسر کے مریضوں میں موت کے خطرے کو پچاس فیصد تک کم کر دیتا ہے۔  ایک تحقیق کے مطابق کینسر کے مریضوں کے لیے پیدل چلنا ایک حیران کن دوا ہے۔ ایسے افراد موت کے خطرے کو پچاس فیصد تک کم کر سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے جسمانی سرگرمیاں کینسر جیسی موذی بیماری میں انتہائی مفید ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...