Monday, October 26, 2020
Home Trending پیر پگارا نے عمران خان کو سندھ میں تحریک منظم کرنے کی...

پیر پگارا نے عمران خان کو سندھ میں تحریک منظم کرنے کی دعوت دیدی

pir pagara imran khan1کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور حروں کے روحانی پیشوا مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور حروں کے روحانی پیشوا، مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران سندھ کے سیاسی ماحول کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیر پگارا نے عمران خان کو سندھ آنے اور یہاں پر اپنی سیاسی تحریک منظم کرنے کی بھی دعوت دے دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...