Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سیدنا عثمان غنیؓ کا دفاع حکم علی ؓو سنت حسین ؓہے، اورنگزیب...

سیدنا عثمان غنیؓ کا دفاع حکم علی ؓو سنت حسین ؓہے، اورنگزیب فاروقی

aswjکراچی، اہل سنت و الجماعت کے رہنماءعلامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ ہیں، آپؓ نے 44لاکھ مربع میل پر امن و انصاف کی حکمرانی قائم کی۔ خلیفہ سوئم عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر نکالی جانی والی لسبیلہ چو ک تا ایم اے جناح روڈ ریلی سے خطاب کے کرتے ہوئے ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں نے کہا کہ سیدنا عثمان غنی ؓ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ ؓ ناشرِ قرآن ہیں،شرم و حیا کا پیکر ہیںآپ کی شہادت مظلومانہ شہادت ہے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ سیدنا عثمان غنی ؓ کا دفاع کرنا سیدنا علی ؓ کا حکم اور سیدنا حسن ؓو حسین ؓکی سنت بھی ہے۔ انہوں حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عید کا د ن قرار دینے والوں کو فی الفور روکا جائے اور اس دن کو سرکاری سطح پر عام تعطیل کا اعلان کیاجائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...