Saturday, October 31, 2020
Home Trending گلشن معمار سے 23 شرپسندوں کو حراست میں لیا، ترجمان رینجرز

گلشن معمار سے 23 شرپسندوں کو حراست میں لیا، ترجمان رینجرز

Rangers operationکراچی، ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ گلشن معمار میں گشت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد 23 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں سے 8 افراد کو ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رو ز پرمامور رینجرز کےاہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس پر رینجرز نے کارروائی کرکے 23مشکوک افرادکو گرفتار کرلیا، جن میں سے 8 افراد کو ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا جبکہ 15 مشکوک افراد سے تفتیش جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی رٹ قائم کرنا ہماری زمہ داری ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرنے والوں نہیں چھوڑا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...