Monday, October 26, 2020
Home Trending ذی الحج کاچاند نظرنہیں آیا، عیدالاضحیٰ 6 اکتوبر بروز پیر کو...

ذی الحج کاچاند نظرنہیں آیا، عیدالاضحیٰ 6 اکتوبر بروز پیر کو ہوگی

Chand-Raatکراچی، ذی الحج کاچاند نظرنہیں آیا، عیدالاضحیٰ 6اکتوبربروز پیر کو ہوگی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ذی الحج کاچاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 1435ھ ہفتے کو جب کہ عیدالاضحیٰ 6 اکتوبر بروز پیر کو ہوگی۔ ذی الحج کے چاند کی عدم رویت کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مفتی منیب الرحمان باقاعدہ اعلان کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...