Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ملکی کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 37 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

ملکی کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 37 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

Business-monitary-announce_9-20-2014_160314_lکراچی ، ملکی کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب سینتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا، رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں خسارہ ایک سو چھتیس فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران ملکی تجارتی خسارہ چار ارب پندرہ کروڑ ڈالر رہا جو گذشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں پچپن فیصد زائد ہے، تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ چار ارب ستانوے کروڑ ڈالر رہا، دو ارب ستانوے کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر اور تریسٹھ کروڑ ڈالر کے کرنٹ ٹرانسفر نے جاری کھاتوں کے خسارے کو کم کرنے میں مدد دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...