Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت سانحہ بارہ مئی کی فوری سماعت کی درخواست منظور

سانحہ بارہ مئی کی فوری سماعت کی درخواست منظور

295220-SindhHighCourtکراچی سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بارہ مئی کراچی کی فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی ۔سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ 12 مئی کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم، سابق چیف سیکریٹری غلام محمد محترم اور سابق مشیر داخلہ وسیم اختر کو نوٹس جاری کر دئیے ، سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار اقبال کاظمی کی سانحہ بارہ مئی کیس پر لاجر بینچ بنانے اور اور فوری سماعت کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم، سابق چیف سیکریٹری غلام محمد محترم ، سابق مشیر داخلہ وسیم اختر اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...