سانحہ بار ہ مئی کی ازسر نو تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

  • 12 mayکراچی، سانحہ بار ہ مئی کی ازسر نو تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل، ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے، محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بارہ مئی کی ازسر نو تحقیقات کےلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، جے آئی ٹی اپنی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top