Tuesday, October 27, 2020
Home Trending 14 اگست کا خواب 13 اگست کو دیکھا جائے گا، منطور وسان

14 اگست کا خواب 13 اگست کو دیکھا جائے گا، منطور وسان

manzoor-hussain-wassanکراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و صوبائی وزیرجیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ 14 اگست کا خواب 13 اگست کو دیکھا جائے گا۔ صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے منظوروسان کا کہنا تھا کہ اگست میں اس خطرے کی گھنٹی ہے، ہمارے خلاف بھی ریلیاں نکالی گئیں، ہم نے جمہوریت کی خاطر قربان دیں، انہوں نے کہا بہت سے لوگ اگست میں جیلوں میں جائیں گے، اگست کے آخر تک مشرف چلے جائیں گے، منظوروسان کا کہنا تھا کہ اگست تک کچھ لوگ جائیں گے جبکہ کچھ لوگ آئیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...