Saturday, October 24, 2020
Home Trending بلاول کی تقریر رومن اردو میں لکھی گئی

بلاول کی تقریر رومن اردو میں لکھی گئی

Bilawal_Bhuttoکراچی، بلاول بھٹو زرداری آج کراچی میں عظیم الشان جلسے سے اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کرنے جارہے ہیں ۔ کارکنوں کی بڑی تعداد اپنے محبوب قائد کی تقریرسننے کے لیے بے تاب ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول نے اہم جلسے کے لیے تقریر کے نکات خود لکھے ہیں تاہم تحریر کو ٹھیک کرنے اور ترمیم کے لیے پارٹی سے مشاورت کی گئی ہے۔ پی پی کی سینئر رہنماء شیری رحمان نے بلاول کی تقریر کو ٹھیک کیا ہے اور اسے رومن اردو میں لکھا ہے۔اس بات کا قوی امکان ہے کہ بلاول اردو میں ہی خطاب کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...