Saturday, October 24, 2020
Home Trending کراچی میں بارود سے بھرے 2 رکشوں کی موجودگی کی اطلاع

کراچی میں بارود سے بھرے 2 رکشوں کی موجودگی کی اطلاع

crime (2)کراچی، شہر قائد میں بارود سے بھرے رکشوں کی موجودگی کے پیش نظر شہر بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق شہر میں بارود سے بھرے دو رکشوں کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کے ذریعے شہر میں دہشت گردی کا خدشہ ہے جبکہ دہشت گرد بالخصوص اس کارروائی کے ذریعے پیپلزپارٹی کے جلسے کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔  ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بارود سے بھرے رکشوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی سخت کرکے رکشوں کی تلاشی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جبکہ مشکوک گاڑیوں کی بھی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...