Friday, October 30, 2020
Home Trending نواز شریف سے جنگ ہونا باقی ہے، رضا ربانی

نواز شریف سے جنگ ہونا باقی ہے، رضا ربانی

Raza-Rabbani1پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کسی حکومت کے ساتھ نہیں ہے بلکہ ہم آئین اور قانون کی جدو جہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے ہماری نجکاری کے معاملے پر جنگ ہونی ہے ابھی ہم نے نواز شریف سے مزدروں اور کسانوں کے حقوق کے لیے لڑنا ہے۔

رضا ربانی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اسی میدان سے اپنی جدو جہد کا آغاز کیا تھا اور آج بلاول بھی یہاں سے جدوجہد شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے کارکنان سے ’’بھٹو کے نعرے، وجن گے‘‘ کے نعرے بھی لگوائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی:ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لی مارکیٹ،...