Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کاروان جمہوریت باغ جناح روانہ، وارث ہوں شہیدوں کا جو سر دے...

کاروان جمہوریت باغ جناح روانہ، وارث ہوں شہیدوں کا جو سر دے کر سردار بنے، بلاول بھٹو

pppکراچی، بلاول بھٹو زرداری کاروان جمہوریت کے ذریعے باغ جناح روانہ ہو گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ دھرتی اپنی دھرتی ہے ہم اس کے رکھوالے ہیں۔

بلاول بھٹو جلسہ کے لیے بنائے گئے بلٹ پروف ٹرک پر پہنچ گئے ، بلٹ پروف ٹرک 2007 میں بے نظیر بھٹو کی آمد پر بنایا گیا تھا۔ٹرک پر اپنے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بی بی شہید کے مشن کو آگے لے کر جائیں گے۔18اکتوبر کو مزارقائد پر جاؤں گا۔ میں وارث ہوں شہیدوں کا، جو سر دے کر سردار بنے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...