Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو40 روپے کمی

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو40 روپے کمی

broilerکراچی، جیسے جیسے عید قرباں قریب آرہی ہے مرغی بھی سستی ہوتی جارہی ہے،کراچی میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 40 روپے کی کمی ہوگئی،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق مرغی کا گوشت گزشتہ 15 روز میں 50روپے سستا ہوکر دو سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں مرغی کا گوشت 200 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے ،جبکہ زندہ مرغی 44 روپے کمی کے بعد 117 روپے کے حساب سے فروخت کی جارہی ہے۔ماہرین نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے علاوہ عید الاضحٰی کی آمد کے باعث چکن کی مانگ میں کمی دیکھی جارہی ہے جس سے اس کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...