Saturday, October 24, 2020
Home Trending عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے چلنے والی 4 خصوصی ٹرینوں کے...

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے چلنے والی 4 خصوصی ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان

EidTrainکراچی، پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر سے چلنے والی 4 خصوصی ٹرینیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے افراد کی سہولت کے لئے 4 خصوصی ٹرینیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، ڈی سی ریلوے کے مطابق پہلی عید ٹرین کراچی اسپیشل اور 3 اکتوبر کوصبح 11 بجے جبکہ دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی 3 اکتوبرکو رات ساڑھے8 بجے روانہ ہوگی۔ تیسری عیدٹرین کراچی سے لاہور4 اکتوبرکی صبح 11 بجے اور چوتھی عیدٹرین کراچی سے سرگودھا 4 اکتوبرکوروانہ ہوگی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...