Saturday, October 31, 2020
Home Trending سی این جی اسٹیشنز، منگل اورجمعرات کو بند رہیں گے

سی این جی اسٹیشنز، منگل اورجمعرات کو بند رہیں گے

Business-CNGremaincloseinKarachi_12-16-2013_130540_lکراچی، سندھ میں آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشنز منگل اور جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت اگلے ہفتے کے لئے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔

آئندہ ہفتے سندھ میں منگل کی صبح آٹھ بجے سے بدھ کی صبح آٹھ بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے، دوسری بندش جمعرات صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک ہوگی۔ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹیشنز کی گیس سپلائی مزید چوبیس گھنٹے کے لئے بند کردی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...