Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے 2سر والا بچہ پیدائش کے چند گھنٹوں بعدانتقال کرگیا

2سر والا بچہ پیدائش کے چند گھنٹوں بعدانتقال کرگیا

Health-2head-baby-died_9-18-2014_160109_lکورنگی کی رہائشی خاتون کے یہاں پیدا ہونے والا  2سر والا بچہ پیدائش کے چند گھنٹے بعدچل بسا۔بچے کو حالت تشویشناک ہونے کے باعث این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کے طبی معائنے کے لئے 5 ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ تشکیل دے دیا گیا تھا۔ این آئی سی ایچ انتظامیہ کے مطابق بچے کے دو سر اور دو دماغ جبکہ سانس کی ایک نالی تھی۔ ایکسرے کے بعد یہ بھی پتا چلا کہ بچے کا ایک دل، ایک جگر،دو پھیپڑے، کمر اور ریڑھ کی دودو ہڈیاں تھیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک میں اس طرح کے بچوں کا علاج ممکن نہیں ہے۔ ایسے بچوں کا حمل کے تین ماہ بعد فیصلہ کرلیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...