Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

پاکستان نے 6 اوورز کے اختتام پر 34 رنز بنا لیے، یونس آؤٹ

766184-pakistanindia-1411516684-655-640x480ایڈیلیڈ: ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لئے 301 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے چھٹے اوور کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 34 رنز بنا لیے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے،  پاکستان کو 301 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آغاز میں خسارے کا سامنا کرنا پڑا اور یونس خان صرف 11 رنز کے مجموعے پر 6 رنز بنا کر محمد شامی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے۔