Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

عمر اکمل کا مشکوک آئوٹ: پی سی بی کا اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

Umar Akmalلاہور: ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی بلے باز عمر اکمل کے آئوٹ کو کرکٹ مبصرین نے مشکوک قرار دید یا۔ آسٹریلوی شہر ایڈلیڈ میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جانے  والے میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پید اہوگئی جب بھارتی آف اسپینر جڈیجہ کی آف اسٹمپ سے باہر جاتی ہوئی گیند پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے بیٹ کو چھوئے بغیر وکٹ کیپر دھونی کے ہاتھ میں گئی اور فیلڈ ایمپائر نے اپیل کرنے پر انہیں نائوٹ آئوٹ قرار دیا جس پر بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے ریویو میں گئے اور ٹی وی ایمپائر اور سنیکو میٹر میں گیند بیٹ کے ساتھ لگنے کی کوئی آواز سنائی نہیں دی،۔ ادھر پی سی بی ذرائع نے مبصرین اور تجزیہ کاروں سمیت کرکٹ ماہرین کی طرف سے عمر اکمل کے غلط آئوٹ دینے کے دعوئوں کے باوجوداپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔