Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرکے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

arrest2کراچی: تیموریہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کو تنگ کرنے اور فیس بک اکائونٹس ہیک کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم فیس بک اکائونٹ ہیک کرکے لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا۔ ملزم کا نام انس صدیقی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سابق وزیر رئوف صدیقی کو اپنا رشتے دار ظاہر کرکے لوگوں کو دھمکیاں دیتا تھا۔ تاہم سابق وزیر صنعت و تجارت رئوف صدیقی کا کہنا ہے کہ ملزم انس صدیقی کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔