Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

12 اپریل تک بائیومیٹرک تصدیق نہ ہوئی تو سم بند ہو جائے گی

rsz_prepaid_sims_biometricکراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نےاعلان کیاہےکہ 12اپریل تک بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے والی سمز بند کردی جائیں گی۔ موبائل فون آپریٹرز کاکہنا ہے کہ ملک اورشہریوں کی حفاظت کے لئے یہ اقدام لازمی اور قابل برداشت ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے موبائل فون کمپنیوں کےسربراہوں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دی۔ ان کا کہناتھاکہ 13کروڑ50 لاکھ سمز میں سے 10کروڑ80لاکھ کی تصدیق ہوچکی۔ 1کروڑ10لاکھ سمزبند کردی گئی ہیں۔ تاہم صارفین 12اپریل کی ڈیڈ لائن تک اپنی سمزکی تصدیق کرالیں اس میں مزیدتوسیع نہیں ہوگی تاہم 6ماہ تک سم کسی دوسرے کو جاری نہیں ہوگی۔ موبائل سیلولر آپریٹرز کےسربراہوں کا کہناتھاکہ منافع کی بجائےسیکورٹی پہلی ترجیح ہے۔