Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

جاں بحق 2 افراد کی شناخت شبیر اور حسین کے نام سے ہوئی

namesکراچی: آرام باغ کے قریب برہانی مسجد کے باہر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت شبیر اور حسین کے نام سے ہو گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 سے زائد افراد مزید زخمی ہیں جن میں سے چند کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ بوہری کمیونٹی کے ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا حسین کمیونٹی کی حفاظتی کمیٹی کا گارڈ ممبر اور رنچھوڑ لائن کا رہائشی تھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل سوارنمبر کے جی بی 7264 میں نصب کیا گیا تھا جس کے مالک کا نام عمر اور کیماڑی کا رہائشی ہے۔ زخمیوں میں عبداللہ ولدیحیی ، 25سالہ دانیال ولدعبداللہ، 25 گوندا ولد کشن شامل ہیں۔