Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

متحدہ کالعدم جماعت نہیں، سیاسی حقیقت ہے، قائم رہے گی، مولانا فضل الرحمٰن

maulana fazal ur rehman1کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا جرائم پیشہ مافیا سے اظہار لاتعلقی خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کوئی کالعدم تنظیم نہیں بلکہ ملک کی ایک سیاسی حقیقت ہے اور اپنی یہ حیثیت برقرار بھی رکھے گی، ایم کیو ایم کا جرائم پیشہ مافیا سے اظہار لاتعلقی خوش آئند ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کراچی میں معصوموں کا خون بہانے والے لوگوں کے مقدمے فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے چاہئیں۔