Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

تحریک انصاف کا عمران اسماعیل کو این اے 246 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

pti-stamp-picکراچی، حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخاب کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے عمران اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کو خاصی اہمیت دی جارہی ہے۔ ایم کیو ایم کے مضبوط حلقہ سے تحریک انصاف مدمقابل ہوگی،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل انکے مدمقابل ہوں گے۔ عمران اسماعیل نے اب تک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف جناح گراونڈ یا مکا چوک پر جلسہ سے انتخابی مہم شروع کرے گی ۔انکا دعوہ ہے کہ ضمنی انتخاب میں بڑا اپسیٹ ہوگا۔جس کے لیے کراچی کے شہری تیار ہیں۔