Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

لیاقت آباد: سرکاری اسکول پر رینجرز کا چھاپہ، 6 افراد زیر حراست

Rangersکراچی: رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے لیاقت آباد میں ایک سرکاری اسکول پر چھاپہ مارا۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی سائٹ پر رپورٹ کے مطابق رینجرز حکام کے مطابق اسکول میں اسلحے کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، کارروائی میں اسکول سے 6 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، حراست میں لیے گئے افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

1 COMMENT

Comments are closed.