Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

سندھ پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کردی گئیں

SindhPolice_Logoکراچی: سندھ پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کردی گئیں ہے۔ اہلکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تنخواہوں میں دو ہزار سے لے کر سات ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ پولیس کے اہلکاروں اور افسران کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپاہی کی تنخواہ میں دو ہزار سے چار ہزار، ہیڈ کانسٹیبل کی تنخواہ میں تین ہزار سے پانچ ہزار تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ اے ایس آئی رینک میں 4سے 6ہزار اور سب انسپکٹر اور انسپکٹر کی تنخواہ میں 5ہزار سے 7ہزار تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ماہ اہلکاروں کی تنخواہ سنیارٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑھائی گئی ہے۔ اہلکاروں کو رواں ماہ بڑھی ہوئی تنخواہ دی گئی ہے۔