Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

گاڑی پارکنگ کی اجازت نہ دینے پر خاتون کا قتل

نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس کے مطابق نارتھ...

بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی نے انتخابی الائنس کیلیے مشاورت شروع کردی

PPPکراچی: پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا،پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے انتخابی الائنس تشکیل دینے پر مشاورت شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے جلد مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے اورہرصوبے کی سطح پرالگ الگ انتخابی الائنس تشکیل دیے جائیں گے، ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذرائع نے کوبتایا کہ پیپلزپارٹی نے خیبر پختونخوا، پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی حکمت عملی پرمشاورت شروع کردی ہے اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پرہرصوبے کی قیادت اپنی سطح پرسیاسی اتحاد قائم کرے گی، پیپلزپارٹی مئی کے مہینے سے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، پہلے مرحلے میں کے پی کے، دوسرے مرحلے میں پنجاب اور تیسرے مرحلے میں سندھ میں بڑے انتخابی اجتماعات منعقد کیے جائینگے۔