Tuesday, July 27, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع کیماڑی،بلدیہ سب ڈویژن کی 2 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاون

ضلع کیماڑی میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 27 جولائی سے 9 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاون نافذ، نوٹی فکیشن جاری، ڈپٹی کمشنر...

کے الیکٹرک نااہلی کی دھوم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بھی پہنچ گئی

کے الیکٹرک نااہلی دھوم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ق لیگ کے...

فیڈرل بی ایریا، شہری نے فائرنگ کرکے 2 ڈاکو مارڈالے

ڈاکو راج کے سامنے پولیس بے بس، شہریوں نے اپنی عدالت لگالی، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں موٹرسائیکل سوار2 ڈاکووں...

گرفتاری ،جرمانوں کا خوف،6 بجے دکانیں بند، تاجر گھروں کو روانہ

 سندھ حکومت کے شام چھ بجے کاروبار بند کرنے کے احکامات پر عملدرآمد شروع، شہر کی بیشتر مارکیٹیں بند ہوگئیں، ذرائع کے مطابق زینب...

نشست اہم نہیں، شہر آزاد چاہیے، متحدہ میں مسلح ونگ ہے، فیصل واوڈا

faisal waoda11کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے،ایم کیوایم میں مسلح ونگ ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ہمارے لیے نشست اتنی اہم نہیں،کراچی کو آزاد کرانا چاہتے ہیں،ہم نہیں کہتے کہ پوری ایم کیوایم دہشت گرد ہے،ایم کیوایم میں 80 قتل کرنے کے بعد ایم این اے بنایا جاتا ہے،میں نے کوئی اشتعال انگیزبات نہیں کی۔