Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

گاڑی پارکنگ کی اجازت نہ دینے پر خاتون کا قتل

نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس کے مطابق نارتھ...

آئی جی سندھ کی زیرِ صدارت اجلاس، این اے 246 پر سیکیورٹی پلان تیار

IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamaliکراچی، حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات بھی حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔آئی جی سندھ کی زیرصدارت حلقہ این اے دو سو چھیالیس کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں رینجرز، پولیس اور الیکشن کمیشن کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کے روز حلقہ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس کی ہوگی۔ ساڑھے پانچ ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ این اے دو سو چھیالیس کی پچپن عمارتوں کی چھتوں پر اسنائپرز تعینات ہوں گے۔ بکتر بند اور بلٹ پروف گاڑیوں کی مدد بھی حاصل کی جائے گی۔