Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

تحریک انصاف کا الیکشن سے دستبرداری کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا، عمران اسمعیل

imran-ismail320x180 (1)کراچی، تحریک انصاف کے رہنما اورامیدوار حلقہ این اے 246 عمران اسمعیل میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے حلقہ 246 میں گھوسٹ اسٹیشن بنائے ہوئے، تحریک انصاف نے شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے،تحریک انصاف کا الیکشن سے دستبرداری کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کل کراچی آئیں گے۔