Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

تصویرکریں ری سائز، اپ لوڈ اورمیل کرنے میں آسانی

Resizerآپ اگر فیس بک پر، ای میل میں، مسینجر پر یا کسی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں تو آپ جانتے ہوں گے کہ تصاویر کا سائز کس قدر اہم ہے۔
بڑے سائز کی تصاویر اپ لوڈ کرتے وقت آپ کو دیر تو لگے گی۔ ساتھ میں جسے بھیج رہے ہوں۔ اس کے لیے ان تصاویر کو ڈاؤن لوڈ کرنا بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بینڈ وتھ کا ضیاع الگ ہے۔ اب اگر انھیں ری سائز کرنا ہو تو اس کے لیے کوئی سافٹ ویئر درکار ہو گا، جس سے تصاویر کو کوالٹی متاثر کیے بنا ری سائز کرنا ایک الگ مہارت طلب کام ہے۔
’’روبو سائزر‘‘ کے ہوتے ہوئے آپ کو یہ چیزیں سوچنے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایپلی کیشن بیک گراؤنڈ میں رہتے ہوئے خاموشی سے اپنا کام کرتی ہے۔ جیسے ہی آپ کوئی تصویر اپ لوڈ کرنے لگیں مثلاً فیس بک پر اپ لوڈ کر رہے ہوں، ای میل میں اٹیچ کر رہے ہوں یا میسنجر میں چیٹ کرتے ہوئے کسی کو ٹرانسفر کر رہے ہوں… یہ خود بخود اسے ایک مناسب سائز یا آپ کے مقرر کردہ سائز اور کوالٹی پر ری سائز کر دیتی ہے۔