Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

ڈی جی رینجرز بلال اکبر کی کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی، ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی ، ڈی جی رینجرز نے اشتعال انگیز تقاریر کا بھی نوٹس لے لیا رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں رینجرز اہلکاروں پر ہونے والے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ میجر جنرل بلال اکبر نے رینجرز کے خلاف اشتہارات اور مختلف جماعتوں کی جانب سے اشتعال انگیزتقاریرکا بھی نوٹس لیا جبکہ ڈی جی رینجرز نے کراچی آپریشن میں مزید تیزی لانے کی بھی ہدایت کی، واضح رہے کہ 20 نومبر کو بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 4 رینجرز اہلکاروں کو شہید کردیا تھا