Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

نظام کی بہتری کے لیے اپنا احتساب خود کرنا ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان

anwar zaheer jamali1کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے نظام کی بہتری کے لیے ہمیں خود اپنا احتساب کرنا ہوگا جب کہ ہمیں ایسی قیادت نہیں ملی جو عوام کو قوم بنا کر آگے لے جاسکتی۔ چیف جسٹس کےاعزازمیں بلوچستان ہائیکورٹ بارکی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں جج صاحبان اوروکلا نے بھی شرکت کی جب کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ ارباب اختیار بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں اورنظام کی بہتری کے لیے ہمیں خود اپنا احتساب کرنا ہوگا جب کہ ہمیں ایسی قیادت نہیں ملی جوملک کے لوگوں کوقوم بناکرآگے لے جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عدلیہ کا نظام بہت مستحکم اور مضبوط ہے، 2003 اور 2007 کے پی سی اوسمیت چند فیصلوں سےعدلیہ کونقصان پہنچا تاہم 2007 میں وکلا تحریک نے وکلا اور ججز کو ایک نیا ولولہ دیا۔