Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث 4دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی

hangedکراچی، آرمی پبلک اسکول پشاور حملے میں ملوث 4 مجرم اپنے انجام کو پہنچ گئے ، چاروں دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا ۔ذرائع کے مطابق آرمی پبلک اسکول حملے کے مجرم مجیب الرحمان،عبدالسلام،حضرت علی اورسبیل کو آج کوہاٹ جیل میں پھانسی دیدی گئی۔اسکول حملے میں ملوث دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی ،جس کے بعد رحم کی اپیل صدر مملکت کے پاس بھیجی گئی ،جس پر وزیراعظم نے اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی تھی۔صدر مملک ممنون حسین کی طرف سے رحیم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 30 نومبر کو چاروں مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کیے تھے۔