Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

ناردرن بائی پاس پررینجرز سےمقابلے، 2 دہشتگرد ہلاک

Rangers-Raid320x180کراچی، ناردرن بائی پاس پر رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں کے دوران 2 مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق حساس اداروں کی رپورٹ کی ناردرن بائی پاس پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپا مارا گیا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ رینجرز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔تا حال ہلاک دہشت گردوں کی شناخت نہیں بتائی گئی۔دوسری جانب اولڈ سٹی ایریا کے علاقے بھیم پوری میں رینجرز نے 2 رہائشی مکانات میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔