Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

وزیراعظم کی زیرصدارت گورنرہائوس میں اجلاس جاری،آرمی چیف بھی شریک  

PakistanArmychiefinkarachi1272015206590l320x180کراچی، وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ ، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبر، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثاراحمد اور وزیردفاع خواجہ آصف بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل آرمی چیف نے کورکماندڑ کراچی اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بھی ملاقات کی۔ اجلاس میں صوبے میں امان وامان سے متعلق اورکراچی آپریشن کے بارے میںغورکیا جائے جس میںسر فہرست کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ بھی زیرغورہوگا۔