Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

شراب خانوں کےلائسنس منسوخ کرنےکانوٹیفکیشن جاری ، کریک ڈائون شروع

police1300x160320x180کراچی، سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعدڈی جی ایکسائزنےصوبےبھرمیں شراب خانوں کےلائسنس منسوخ کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔:تمام ایکسائز ڈائریکٹرز کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق کراچی سمیت اندرون سندھ شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا ہے۔