Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

قائداعظم امن واک،ڈی جی رینجرز نے شازیہ خشک کو اجرک پیش کی

dg rangerکراچی، سی ویو پر سندھ رینجرز کے تحت ماہ قائداعظم امن واک،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی امن واک میں شرکت۔ذرائع کے مطابق بانی پاکستان کی ماہ دسمبر میں پیدائش کے حوالے سے    سندھ رینجرز کے تحت سی ویوپر نکالی جانے والی امن واک میں ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت ،اس موقع پرڈی جی رینجرز نےشہر کی سماجی شخصیات ، لوک فنکار شازیہ خشک اورڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان کو سندھی ٹوپی اوراجرک پیش کی۔