Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

سوشل میڈیا پرآئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات جعلی قرار

1-isprپاک فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات افواہیں ہیں ، خطرناک پیغامات پر مشتمل پیغامات سے آئی ایس پی آر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایس پی آر کے پیغامات صرف آفیشل ویب سائیٹ کے ذریعے جاری کیے جاتے ہیں ۔یہ پیغامات وٹس ایپ کے ذریعے شیئر نہیں کیے جاتے ۔ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات افواہیں ہیں ۔

خطرناک پیغامات پر مشتمل پیغامات سے آئی ایس پی آر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ جعلی پیغامات آگے نہ پھیلائیں۔پیغامات کی آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ سے تصدیق کی جائے۔