Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

گاڑی پارکنگ کی اجازت نہ دینے پر خاتون کا قتل

نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس کے مطابق نارتھ...

سندھ حکومت کا کراچی میں 8 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش ںظر سندھ حکومت نے کراچی میں کل سے 8 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے...

چائنہ کٹنگ میں ملوث افسران کی فہرستوں کی تیاری شروع

china cuttingکراچی چائنہ کٹنگ میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں مرتب کرنے کا کام شروع کردیا گیا،نجی چینل کے مطابق ابتدائی طور پر تین اے ایس آئی سمیت سات اہلکاروں کی شناخت ہوگئی ہے ۔چائنہ کٹنگ کے دھندے میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، فہرستیں تیار کی جارہی ہیں، ساتھ ہی اسکروٹنی بھی جاری کردی گئی ہے تین اے ایس آئی اور سات اہلکاروں کا پتہ لگالیا گیا۔ ضلع شرقی کی بڑی مچھلی اے ایس آئی منور، اے ایس آئی حسن اور شکور چائنہ کٹنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔